Wednesday, March 17, 2021

تحریک انعقاد بلدیاتی انتخابات نے جلد کنونشن کے انعقاد کا اعلان کردیا



تحریک انعقاد بلدیاتی انتخابات آزادکشمیر کے سربراہ خواجہ عقیل احمدنے جلد تحریک کے مرکزی کنونش کے انعقاد کا اعلان کریا۔ کنونش میں آزادکشمیر کے تمام اضلاع سے کارکنان شرکت کریں گے اور آئندہ انتخابات کے حوالہ سے لائحہ عمل کو حتمی شکل دی جائے گی۔ کنونش کی تیاریاں شروع کر دی گئی اور آئندہ انتخابات کے حوالہ سے سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق نوجوانوں کایہ کنونشن انتہائی اہمیت کاحامل ہو گا۔ 


No comments:

Post a Comment