تقریباً بتیس سال بعد پائیلٹ ہائی سکول نمبر 1کے کلاس فیلو اور پیارے دوست عمران نقشبندی سے اسلام آباد میں ملاقات،ایسا لگا کہ وقت کاپہیہ الٹا گھوما اور ہم دونوں واپس بچپن میں چلے گئے۔بڑے عرصہ بعد اللہ تعالی نے حقیقی خوشی سے نوازا اور جب تک عمران کے ساتھ رہا زندگی کا ہر دکھ بھول گیا۔ شکریہ ڈاکٹر نومان،ثاقب عباسی اور قیصر بھائی،یہ یقیناً اپ کے اندرکااچھااور پیاراانسان تھا جس نے بچپن کے بچھڑے ہوئے دوستوں کو ملانے کا نہ صرف سوچابلکہ عملی طور پر واٹس ایپ گروپ بناکر سب کو اکھٹا کردیا۔ شکریہ
Saturday, November 12, 2022
Frinds meeting after 32 yeats
تقریباً بتیس سال بعد پائیلٹ ہائی سکول نمبر 1کے کلاس فیلو اور پیارے دوست عمران نقشبندی سے اسلام آباد میں ملاقات،ایسا لگا کہ وقت کاپہیہ الٹا گھوما اور ہم دونوں واپس بچپن میں چلے گئے۔بڑے عرصہ بعد اللہ تعالی نے حقیقی خوشی سے نوازا اور جب تک عمران کے ساتھ رہا زندگی کا ہر دکھ بھول گیا۔ شکریہ ڈاکٹر نومان،ثاقب عباسی اور قیصر بھائی،یہ یقیناً اپ کے اندرکااچھااور پیاراانسان تھا جس نے بچپن کے بچھڑے ہوئے دوستوں کو ملانے کا نہ صرف سوچابلکہ عملی طور پر واٹس ایپ گروپ بناکر سب کو اکھٹا کردیا۔ شکریہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
My previous post on the education system and other issues has been viewed by thousands, and I'm grateful to all of them. Some friends ...
-
Syed Shahid Mohiuddin Qadri is a senior and experienced government secretary in Azad Jammu and Kashmir. He is known for his honesty, good ...
-
مظفرآباد :سیکرٹریٹ ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کے سابق چیئرمین احسن رشید ڈار نے عوامی ایکشن کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ کرپٹ ریاستی بیوروکریسی کی ع...

No comments:
Post a Comment