مجاہدرجمنٹ میں بحیثیت کلرک/ڈرائیور بھرتیاں شروع ہیں
بھرتی کے خواہش مند ایف اے/ایف ایس سی پاس نوجوان، اپنی جملہ
اسناد، شناختی کارڈ، والد کے شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپیوں کے ساتھ، CV اور درخواست، بذریعہ ڈاک مجاہدرجمنٹ سنٹر بھمبر ارسال کریں۔
آخری تاریخ 30 جون ہے۔ آخری تاریخ سے پہلے درخواست بذریعہ رجسٹرڈ
ڈاک ارسال کریں۔

No comments:
Post a Comment